Author Topic: ابتدائی طبی امدادکی تربیت اسکول جانے والے بچے کیلئے ضروری ہے ،کنوروسیم  (Read 294 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ابتدائی طبی امدادکی تربیت اسکول جانے والے بچے کیلئے ضروری ہے ،کنوروسیم
کراچی: کیونکہ اس سے بچے تعلیمی اداروں میں مختلف خطرات سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے 99 مختلف اسکولوں کے نمائندوں میں فرسٹ ایڈ بکس کی تقسیم کے حوالے سے منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ہلال احمر پاکستان سندھ اور انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے مشترکہ منصوبے ’’ہر گھر میں ایک ابتدائی طبی امداد دینے ہونا چاہئے ‘‘کا حصہ ہے ۔ اس حوالے سے ہلال احمر سندھ نے سندھ کے 220 سے زائد اسکولوں کے بچوں کو فرسٹ ایڈ کی تربیت فراہم کی ہے جبکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بہتر انداز میں نمٹنے کیلئے 99 اسکولوں کے بچوں میں فرسٹ ایڈ کی تربیت کے ساتھ فرسٹ ایڈ بکس بھی تقسیم کئے گئے ۔ تقریب میں کراچی کے تین مختلف اضلاع کے اسکولوں کے 33نمائندوں میں فرسٹ ایڈ باکس تقسیم کئے گئے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن مورخہ 14 اکتوبر2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"