Author Topic: گروپ كیپٹن  (Read 3182 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
گروپ كیپٹن
« on: September 19, 2008, 08:42:52 AM »


گروپ كیپٹن

١۔ ایم۔ كے جنجوعہ، گروپ كیپٹن آفیسر انچارج ایڈمنسٹریشن۔

٢۔ ایئر وائس مارشل ایل پیری كین۔ كمانڈر انچیف رائل پاكستان ، ایئر فورس۔

٣۔ گروپ كیپٹن ای۔ جے۔ پی۔ ڈیوی، سینئر سٹاف آفیسر۔

٤۔ گروپ كیپٹن ای۔ایونز۔ سینئر ٹیكنیكل آفیسر۔

٥۔ ونگ كمانڈر ایچ رضا ایٕر سٹاف ١

٦۔ ونگ كمانڈر ڈی۔پی۔منگٹن۔ سفیر ایكونمنٹ سٹاف آفیسر۔

٧۔ ونگ كمانڈر مقبول الرب، ٹریننگ سٹاف آفیسر۔

٨۔ ونگ كمانڈر ایف آر بھٹی۔ چیف سگنلرز آفیسر۔

فرائض

بری فوج كی طرح اس كے بھی كچھ فرائض ہیں یعنی۔

١۔ زمینی اور ہوائی حملے میں جنگی مہارت كا اعلیٰ معیار قائم كرنا۔

٢۔ جدید جنگی جہاز، گولہ بارود اور دیگر سامان حرب كی بہم رسانی۔

٣۔ تمام ہوائی جہازوں اور سامان كو ہر وقت قابل استعمال حالت میں ركھنا۔

٤۔ ملك كی فضائی حدود كی حفاظت كرنا۔

٥۔ دشمن كے حملے كی صورت میں موٕثر جوابی حملہ كرنا۔

٦۔ دشمن كے جہازوں كو مارنا اور بھگانا۔

٧۔ بری فوج كی پیش قدمی كے لئے دشمن كے مورچوں كو نشانہ بنانا۔

٨۔ دشمن كے ہوائی اڈوں كو تباہ و برباد كرنا۔