PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Wafaq UL Madaris => Topic started by: sb on December 17, 2018, 03:47:44 PM

Title: ملتان وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی رابطہ مہم
Post by: sb on December 17, 2018, 03:47:44 PM

ملتان وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی رابطہ مہم
ملتان: وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی رابطہ مہم ملک بھر میں جاری ہے، چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ضلعی اجتماعات جاری ہیں، ضلع ملتان کے مدارس کے منتظمین، ائمہ کرام، خطباء اور فضلاء کا اجتماع27 دسمبر کو ایک بجے دن جامعہ خیرالمدارس ملتان میں ہوگا
جس میں مدارس کی رجسٹریشن پر پابندی ،چیرٹی ایکٹ، فورتھ شیڈول، قربانی کی کھالوں کی بندش اور کوائف طلبی کے نام پر ہراساں کرنے جیسے معاملات زیر غور لائے جائیں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 17 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی