PakStudy :Yours Study Matters

Study Abroad => Study Abroad => Study In Denmark => Topic started by: علم دوست on January 13, 2009, 06:27:13 PM

Title: Denmark مستحکم اور کشادہ عوامی ٹرانسپورٹ جال
Post by: علم دوست on January 13, 2009, 06:27:13 PM

Denmark  مستحکم اور کشادہ عوامی ٹرانسپورٹ جال

ڈنمارک کی بہت سڑکیں اور پٹریاں ہیں اور ایک مستحکم اور کشادہ عوامی ٹرانسپورٹ کا جال ہے۔ ملک کے زیادہ حصوں میں اکثر اوقات میں بس یا ٹرین سے سفر کیا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں جن جگہوں پر پل نہیں بنے وہاں
بحری جہاز رابطہ بنا دیتے ہیں۔