انجمن طلبا اسلام کے مرکزی الیکشن ۲۷ جون کو راولپنڈی میں منعقد ہوگے
انجمن طلبا اسلام کی ویب سائٹ کے اعلان کے مطابق اے ٹی آئی کے مرکزی اور صوبائی نیز جموں کمشیرکے انتخابات 27 جون کو روالپنڈی میں منعقد ہوگے۔
انجمن طلبا اسلام کے اراکین ضرور شرکت کریں۔
اعلان کے مطابق اس انتخابات میں بانی اراکین، سابق صدور اور سابق سیکرٹری جنرل بھی شرکت کریں۔
مزید معلومات کے راشد علی گردیزی بھائی (مرکزی صدر انجمن طلبااسلام ) کے موبائل نمبر 301-5581032 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔