Author Topic: طلباء تصادم کے بعد پشاور یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند  (Read 1759 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

طلباء تصادم کے بعد پشاور یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند
   
پشاور. ... طلباء تصادم کے بعدپشاور یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پشاور میں طلباء کے درمیان ہونے والے تصادم کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا ہے ۔انتظامیہ نے طلباء کو ہوسٹل خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا ہے جبکہ کیمپس میں پولیس کا گشت جاری ہے۔

شکریہ جنگ