Author Topic: مہر محمد آصف_ایم ایس ایف میں یادگار نام Maher Asif__ memorable name in M.S.F  (Read 2989 times)

Offline Ray Kashif

  • Jr. Member
  • **
  • Posts: 78
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Ok
مہر محمد آصف__________________________________ایم ایس ایف میں یادگار نام
Maher Mohammad Asif _________________memorable name in M.S.F
मेहर मोहम्मद आसिफ _____________________ एम एस एफ में एक स्मृति नाम
اوکاڑہ(رپورٹ:رائے محمد کاشف کھرل)مہر محمد آصف اس شخص کا نام ہے جو ایم ایس ایف کی رونق ہوا کرتا تھا۔ چوہدری عمران یونس مانی، شہادت علی سپرا، عتیق باجوہ، سہیل خان، وسیم انور بھٹی، ناظم سرفراز بودلہ یہ سب ان دوستوں کے نام ہیں جو ایک دوسرے کے لئے جان تک قربان کر سکتے ہیں، مہر آصف آج 5 سال بعد ان کے درمیان موجود تھا تو ایسا عالم تھا کہ بیان نہیں کیا جا سکتا، مہر محمد آصف کو دور آمریت میں سنگین مقدمات میں پھنسا دیا گیا اور بالآخر آصف کو پاکستان چھوڑ کر متحدہ عرب امارات جانا پڑا، وہاں سے وہ ساوتھ افریقہ چلے گئے، مہر محمد آصف کو ان کے دوست کبھی بھول نہ پائے، مہر آصف ہمیشہ ان کی باتوں میں رہتا تھا، وہ ایم ایس ایف پر جان نچھاور کرنے والا کارکن تھا،
اب آصف پاکستان میں چند دنوں کا مہمان ہے، لیکن جو وقت وہ یہاں اپنے پرانے ساتھوں کے ساتھ گزار رہا ہے وہ اسکی اور اسکے سب دوستوں کا یادگار وقت ہے،
میری تو ان کو اتنا خوش دیکھ کرخدا سے دعا ہے کہ یہ وقت تھم جائے،
اللہ تعالی ان کی کوشیوں کو نظر بد سے بچائے۔۔آمین!
جئے_________________________________________ایم ایس ایف

جئے_____________________________________________پاکستان

Join on Facebook: http://www.facebook.com/MuslimStudentsFederation
...