انٹرپارٹ ون کے نتائج کااعلان آج ہوگا
لاہور:اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِ اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحان (پارٹ ون) سالانہ 2019ء کے نتائج کا اعلان آج 9اکتوبر صبح 10 بجے شیڈول کے مطابق کیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہور مورخہ 09 اکتوبر 2019ء کو شائع