Author Topic: نیول كمانڈوز  (Read 2306 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
نیول كمانڈوز
« on: September 17, 2008, 09:46:52 PM »

نیول كمانڈوز

بحریہ كی زیر آب فورسز میں بحریہ كے كمانڈوز جن كا تعلق سپیشل گروپ سے ہے۔ قابل ذكر

نعداد موجود ہے۔ ان جیالوں كو كسی بھی قسم كی كاروائی تفویض كی جاتی ہے۔ مثلاً ہدف كی

تباہی، دشمن كے علاقے میں خوف وہراس پھیلانا۔ جارحیت كے دوران دخل اندازی كرنا وغیرہ۔