Q: Drivers for promotion to the post office which are before?A: (1) shunter (2) fireman (3) driver
Q: What is the assistant driver?
A: fireman says the assistant driver.
Q: What mradhy junction?
A: It differs from the railway station where trains leave for the railway lines to Ranchi.
Q: kralove s training academy located in what city?
A: Walton Lahore.
Q: Rawalpindi to Islamabad from the railway track or not?
A: Yes there is.
Q: What city is the headquarters kahyd Railway Ministerial loan?
A: Islamabad.
س: ڈرائیور کے عہدے تک ترقی پانے کے لیے اس سے پہلے کون سے عہدے ہوتے ہیں؟
ج: (1) شنٹر (2) فائرمین (3)ڈرائیور
س: اسسٹنٹ ڈرائیور کسے کہتے ہیں؟
ج: فائرمین کو اسسٹنٹ ڈرائیور کہتے ہیں۔
س: جنکشن سے کیا مرادہے؟
ج: ایسا ریلوے سٹیشن جہاں سے مختلف ریلوے رانچ لائنوں پر گاڑیاں روانہ ہو سکیں۔
س: ریلو ے کی تربیتی اکیڈمی کس شہر میں واقع ہے؟
ج: والٹن لاہور۔
س: راولپنڈی سے اسلام آباد تک ریلوے ٹریک موجود ہے یا نہیں؟
ج: جی موجود ہے۔
س: وزار ت ریلوے کاہیڈ مرکزی دفتر کس شہرمیں ہے؟
ج: اسلام آباد۔
[/size]