Author Topic: كھانے پینے كی اشیائ كی تیاری  (Read 4925 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
كھانے پینے كی اشیائ كی تیاری
« on: December 04, 2007, 07:15:44 PM »

كھانے پینے كی بہت سی اشیائ ایسی ہیں جنہیں وسیع پیمانے پر تیار كرنے كے

علاوہ چھوٹے پیمانے پر بھی اسی معیار كے مطابق تیار كیا جاسكتا ہے جس

معیار كے مطابق كھانے پینے كی یہ اشیا بڑے پیمانے پر تیار كی جاتی ہیں اور

چھوٹے پیمانے پر ہی ان اشیائ كی ماركیٹنگ بھی كی جاسكتی ہے ۔ان اشیائ

كی تیاری كے لیے خام مال بھی مقامی طور پر دستیاب ہوسكتے ہیں ۔كھانے پینے

كی ان اشیائ میں سے چند كا ذكر یہاں كیا جارہا ہے جن كی تیاری اور كاروبار

كے لیے معمولی سرمائے كی ضرورت پیش آتی ہے۔


Offline jjavedi

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 1
  • My Points +0/-0
Re: كھانے پینے كی اشیائ كی تیاری
« Reply #1 on: April 19, 2008, 10:40:21 AM »

asalam o alekum
sir ji aap ne khaney peenay ki un cheezon ka zikar to kiya hi nahee !