پنجاب یونیورسٹی ایم اے فزیکل ایجوکیشن کےامتحانی نتائج
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فزیکل ایجوکیشن پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ئ،ایم اے فلسفہ پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ء ، ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ون سپلیمنٹری2018ء اورایم ایس سی سپورٹس سائنس اینڈ فزیکل ایجوکیشن پارٹ ون سپلیمنٹری2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے
تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ 12اپریل 2019ء کو شائع ہوئی