PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN SINDH => LUMHS => Topic started by: فائزہ on September 02, 2009, 11:10:56 AM

Title: لیاقت یونیورسٹی حیدر اباد کے ہاسٹل میں رہائش پذیر طلبہ کے اعزاز میں عشائیہ
Post by: فائزہ on September 02, 2009, 11:10:56 AM

لیاقت یونیورسٹی حیدر اباد کے ہاسٹل میں رہائش پذیر طلبہ کے اعزاز میں عشائیہ
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر نوشاد احمد شیخ اور فیکلٹی کے ممبران کے زیر اہتمام 4 ستمبر کو لمس ہاسٹلز میں رہائش پذیر طلباء کے اعزاز میں افطار و عشائیہ کا انعقاد کیا جائے گا۔
شکریہ جنگ