Author Topic: حیدرآباد بورڈ انٹر سال دوم انجینئرنگ و پری میڈیکل کے نتائج  (Read 2223 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

حیدرآباد بورڈ انٹر سال دوم انجینئرنگ و پری میڈیکل کے نتائج
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے ایچ ایس سی سرٹیفکیٹ پارٹ ٹو 12 ویں جماعت کے سائنس جنرل‘ پری انجینئرنگ اور پری میڈیکل گروپس کے ضمنی امتحانات برائے سال 2008 ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ بورڈ کے گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق سائنس جنرل گروپ میں 172 امیدواروں نے اپنے ناموں کا اندراج کرایا اور 172 امیدوار امتحان میں شریک ہوئے۔ پری میڈیکل گروپ میں 2316 امیدواروں نے اپنے ناموں کا اندراج کرایا اور 2316 امیدوار امتحان میں شریک ہوئے ۔ اس طرح پری انجینئرنگ میں طالبات کی کامیابی کا تناسب 80.89 فیصد‘ طلباء میں کامیابی کا تناسب 58.28 فیصد اور مجموعی کامیابی کا تناسب 60.15 فیصد رہا۔
   
شکریہ جنگ
....................................
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"