PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on July 14, 2019, 12:26:12 PM

Title: جامعہ کراچی میں ایم فل، پی ایچ ڈی، ایم ایس (سرجری ٹیسٹ
Post by: sb on July 14, 2019, 12:26:12 PM

جامعہ کراچی میں ایم فل، پی ایچ ڈی، ایم ایس (سرجری ٹیسٹ
جامعہ کراچی میں ایم فل، پی ایچ ڈی، ایم ایس (سرجری)اور ایم ڈی (میڈیسن)میں داخلوں کے لئے ٹیسٹ 14جولائی کو صبح 10بجے ہوگا،
کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیدواروں کو مقررہ وقت سے نصف گھنٹے قبل ٹیسٹ کے مقام پر پہنچنا لازمی ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 14 جولائی 2019ء کو شائع