Author Topic: نہرو رپورٹ1928  (Read 990 times)

Offline Abdullah gul

  • Teme-03
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 3411
  • My Points +3/-0
  • Gender: Male
نہرو رپورٹ1928
« on: August 29, 2009, 03:42:06 PM »

نہرو رپورٹ1928

نہرو رپورٹ نے مسلمانوں كے ساتھ ماضی میں كیے گئے معاہدہ پر پانی پھیر دیا اور جداگانہ انتخابات كے اصول كو رد كرتے ہوئے ان تمام تحفظات كو ماننے سے انكار كر دیا جو مسلمان اپنی ترقی اور بقا كے لیے لازمی سمجھتے تھے۔ نہرو رپورٹ كی وجہ سے معاہدہ لكھنو میں جو اتحاد پہلی بار دونوں قوموں میں ہوا تھا وہ ہمیشہ ہمیشہ كے لیے ختم ہو گیا۔