Author Topic: Information about U.S. visa policy and procedures also in Urdu  (Read 4714 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
Information about U.S. visa policy and procedures also in Urdu
« on: December 09, 2007, 07:26:07 PM »
Information about U.S. visa policy and procedures also in Urdu



امریكہ USA

امریكہ كا دارالحكومت واشنگٹن ہے۔ اس كی آبادی 241720134 تقریبا سے زیادہ ہے ۔ملك كی سركاری زبان انگریزی ہے۔ اہم ترین شہروں میں نیو یارك، بوسٹن، فلوریڈا، لاس اینجلس ، سان فرانسسكو۔ یہ براعظم شمالی امریكہ كہلاتا ہے۔امریكہ رقبہ كے لحاظ سے كینیڈا اور چین كے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔ اس كی اكاون ریاستیں ہیں ملك كا ایك چوتھائی حصہ جنگلات سے ڈھكا ہوا ہے۔ معدنی ذخائر كی بہتات ہے۔ اسی لیے اس كی پیداوار دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ امریكہ اقوام متحدہ میں ویٹو كا حق ركھتا ہے۔ نیویارك میں اقوام متحدہ كا صدر دفتر ہے۔ امریكہ دنیا میں سپر پاور كے نام سے مشہور ہے۔ روس كے تقسیم ہونے كے سبب سے اب تو واحد سپر پاور ہے۔ كراچی قونصلیٹ كا ٹیلی فون نمبر 5687120 ہے اور انٹرنیشنل ٹیلی فون كوڈ نمبر 1 ہے۔

امریكن ویزا نان امیگرینٹ كی اقسام

امریكن ویزا كی تقریبا ٦٢ قسمیں ہیں جن میں ہر ویزا دو قسم كا جاری كیا جاتا ہے۔ سنگل اور ملٹی پل ویزا۔ پہلی مرتبہ درخواست دینے والے كو سنگل ویزا دیا جاتا ہے وہ افراد جو مقررہ مدت میں آ جاتے ہیں اور ان كا كاروبار كے سلسلہ میں یا بوجہ آنا جانا رہتا ہے۔ ان كو ملٹی پل ویزا جاری كیا جاتا ہے۔ جس كی مدت ٢ سے ٥ سال تك ہوتی ہے۔

امریكن ویزا كی قسمیں

قسم ویزا

A-1,A-2,A-3
   

سفارت كار جو حكومت كے ملازم ہوتے ہیں      مدت ملازمت تك

B-1

عارضی طور پر كاروبار كے لیے یا ایسے لوگ جو خاص كام كرتے ہیں ملك كے لیے بغیر تنخواہ كے۔    ایك سال

B-2

سیر و سیاحت كا عارضی ویزا ، عام لوگوں كے لیے       ٦ ماہ تك

C-1,C-2, C-3

ٹرازنٹ ﴿عارضی﴾ اقوام متحدہ كے ملازم، ملكی كام پر   زیادہ سے زیادہ 29 دن

D

ہوائی جہاز كے ملازم بیرون ممالك كے       تقریباً 29 دن

E-1

ذاتی رقم سے بیوی بچے لے جانے والے       ایك سال

E-2

كاروبار امریكہ میں كرنے والے لوگ       ایك سال

F-1

طالب علم               مدت تعلیم تك

F-2

طالب علم كے بچے وغیرہ

G-1,G-2,

عالمی اداروں یا ایسوسی ایشن كے          مدت ملازمت تك

G-3,G-4,G-5

نمائندوں كے بیوی بچوں كے لیے         مدت ملازمت تك

H-1

عارضی كام كا ویزا

H-2,H-3

عارضی مزدوری وغیرہ             ایك سال

H-4

عارضی ملازم حكومت كے كہنے پر آنے والے       ایك سال

I

غیر ملكی اخباری كے نمائندیان كے بیوی بچے      ایك سال

J-1,J-2

سیاح ، طالب علم، باہمی تبادلہ، بیوی بچے      ایك سال، مدت تعلیم

K-1,K-2

جن كے اخراجات امریكن شہری ادا كریں      90 دن

L-1,L-2,L-3

غیر ملكی۔ انٹرا كمپنی ٹرانفریز          ایك سال

A-1, A-2, A-3

یہ ویزے امریكہ میں مقیم غیر ممالك كے سفارت كاروں كے بیوی بچوں اور رشتہ داروں كا جاری كیے جاتے ہیں كہ یہ لوگ مدت ملازمت تك سفارت كار یا سركاری افسر كے ساتھ رہ سكتے ہیں۔

B-1,2

سیاحت كرنے والوں كو جاری كیا جاتا ہے۔ كام كرنے كی اجاز ت نہیں ہوتی۔ زیادہ سے زیادہ چھ ماہ كے لیے جاری كی جاتا ہے۔

C-1,2,3

وہ غیر ملكی جو مسلسل سفر میں ہیں ان كو جاری كئے جاتے ہیں۔

D-4

یہ ویزا غیر ملكی جہازوں كی كمپنی كے ملازمین كو دیا جاتا ہے عام طور پر ملازمت كی اجازت نہیں ہوتی۔

E-1,2

ایسے لوگ جو امریكہ میں تجارت یا كاروبار شروع كرنا چاہتے ہیں یا سرمایہ لگا كر كاروبار كر رہے ہیں انہیں جاری كیا جاتا ہے۔

F-1,2

طالب علموں كے لیے ویزے جاری كئے جاتے ہیں۔ نرسری سے پی ایچ ڈی تك كی كلاسوں كے طالب علموں كے لیے اور ان كے بیوی بچوں كے لیے مگر مدت تعلیم تك۔ ملازمت كی اجازت نہیں ہوتی۔

H-1

ان كو ویزا جاری كی جاتا ہے جو نہایت قابل اور ذہین ہوتے ہیں۔ یہ مخصوص مدت كے لیے ہوتا ہے۔ یہ امریكہ كی دعوت پر آتے ہیں اس لیے لیبر سرٹیفكیشن كی ضرورت نہیں ہوتی۔

H-2

ویزے ہو سكتا ہے جاری كئے جائیں دوسرے كام كرنے والوں كو جو امریكہ آ رہے ہیں عارضی طور پر كام كرنے جن پیشوں میں قلت ہے خدمات كی۔

H-3

ان لوگوں كو جو عارضی طور پر كسی محكمانہ ٹریننگ پر آ رہے ہیں۔

H-4

پہلی H-1, H-2, H-3 كے لوگوں كی بیوی ، بچوں كو لانے كے لیے ویزا دیا جاتا ہے۔

I

ذرائع ابلاغ سے تعلق ركھنے والے اچھے نمائندے فلم ریڈیو سے یا پریس سے تعلق ہو مگر اپنے كام میں نمایاں ہو كر یہ ویزے جاری كئے جاتے ہیں۔

J

اپنے كام میں مہارت ركھنے والے افسران، طالب علم جو سكالر شپ ہولڈر ہوں۔پروفیسر یا تربیتی استادوں كو جاری كئے جاتے ہیں۔

K

امریكن شہری كی منگیتر ﴿مرد یا عورت﴾ كے لیے جو غیر ممالك میں رہ رہے ہیں كے لیے جاری كیا جاتا ہے ان لوگوں كو كام كرنے كی اجازت ہے ۔ نمونہ نمبر 1-A۔

لیبر سرٹیفكیشن كیا ہے؟

امریكہ میں رہنے والوں كو وہاں كی حكومت نوكری مہیا كرتی ہے اس كا م كی ذمہ داری محكمہ لیبر كو سونپی گئی ہے۔ جو اس شخص كو نوكری مہیا كرتا ہے۔ درخواست نوكری جو كہ متعلقہ لیبر ڈیپارٹمنٹ كو پیش كی جاتی ہے۔ منظور ی كی صورت میں یہ درخواست لیبر سرٹیفكیشن كہلاتی ہے۔ یعنی وہ درخواست كو لیبر كے محكمہ كو كسی خاص ملازمت كی منظور ی كے لیے دی جاتی ہے۔ یہ درخواست جس فارم پر دی جاتی ہے وہ ساتھ دیا گیا ہے۔

نمونہ نمبر A.

وہ لوگ جو مندرجہ ذیل كام كر رہے ہوں ان كو حكومت لیبر سرٹیفكیشن جاری نہیں كرتی۔

كوئی چیز بنانے والا یعنی میكر كسی كا ركھوالا، باڈی گارڈ، پٹرول پمپ پر كام كرنے والا، كیشیئر، كتاب والا ، بار والا، ہوٹل كی صفائی كرنے والا، ٹائپ كرنے والا، ہلپر، ٹرك چلانے والا، لفٹ چلانے والا، گھر كا كام كرنے والا، استقبالیہ، ٹیلی فون آپریٹر وغیرہ۔

مندرجہ ذیل پروفیشنز كو ممبرز یا آ كو پیشنز كو لیبر سرٹیفكیشن انفرادی كی ضرورت نہیں ہے۔

١: جو لوگ فزیكل تھراپسٹ كام كریں گے اور ان كے پاس تمام ضروری قابلیت ہے۔

٢: گریجوایشن فارن میڈیكل سكولز كے جو بحیثیت فزیشن یا سرجن كام كریں گے۔ مخصوص علاقہ جو مقرر كیا جائے گا یہ شارٹیج ایریاز یا مخصوص علاقے جن كی فہرست ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ اور ہیومن سروسز امریكہ سے مل سكتی ہے۔

٣: جو لوگ بحیثیت پیشہ وارانہ نرس كام كریں گے۔ جو سی جی ایف این سی امتحان پاس كر چكے ہیں یا عبور مكمل ركھتے ہیں۔

٤: غیر ملكی اپنے خاص شعبے میں مہارت ركھنے والے۔

٥: مذہبی لوگ جو اپنی تنظیم كے لیے كام كرتے ہیں۔



Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
What is a Visa?
« Reply #1 on: October 16, 2008, 11:13:26 AM »
What is a Visa?

If you’re a citizen of a foreign country, in most cases you’ll need a visa to enter the United States.

A visa doesn’t permit entry to the U.S., however. A visa simply indicates that your application has been reviewed by a U.S. consular officer at an American embassy or consulate, and that the officer has determined you’re eligible to enter the country for a specific purpose. Consular affairs are the responsibility of the U.S. Department of State.

A visa allows you to travel to the United States as far as the port of entry (airport or land border crossing) and ask the immigration officer to allow you to enter the country. Only the immigration officer has the authority to permit you to enter the United States. He or she decides how long you can stay for any particular visit. Immigration matters are the responsibility of the U.S. Department of Homeland Security.

There are two categories of U.S. visas: immigrant and nonimmigrant.

Immigrant visas are for people who intend to live permanently in the U.S. Nonimmigrant visas are for people with permanent residence outside the U.S. but who wish to be in the U.S. on a temporary basis – for tourism, medical treatment, business, temporary work or study.