Author Topic: پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کی حکومت کو قرنطینہ کیلئے عمارتوں کی پیشکش  (Read 382 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کی حکومت کو قرنطینہ کیلئے عمارتوں کی پیشکش
پشاور: پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت کو نجی سکولوں کی عمارتوںکوقرنطینہ کے لئےاستعمال کرنے کی پیشکش کردی تاہم مطالبہ کیاہے کہ حکومت نجی شعبےکیلئے قلیل المدتی بلاسودقرضوں کااعلان کرے تاکہ مالکان کوکرایہ اوراساتذہ کوبروقت تنخواہیں ادا کی جاسکیں۔نیٹ ورک کے جنرل سیکرٹری سید انس تکریم نے ایک بیان میںکہا ہے کہ اچانک سکول بند ہونے سے لوگ پریشان ہیںکرونا سے معاشی بد حالی بڑھ رہی ہے ان حالات میں حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ اختلافات کے باوجود تعاون کیا جائے گا نیٹ ورک چھوٹے شہروں میں سکولوں کی عمارتوں کو قرنطینہ کےلئے دے سکتے ہیں۔

[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن مورخہ  26 مارچ 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"