PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on January 12, 2019, 01:06:49 PM

Title: طالبات کی بس اسلام آباد ایکسپریس وے پر الٹ گئی، 10زخمی
Post by: sb on January 12, 2019, 01:06:49 PM

طالبات کی بس اسلام آباد ایکسپریس وے پر الٹ گئی، 10زخمی
اسلام آباد : مری کی سیاحت سے لطف اندو ز ہوکر واپس آنے والی نجی یونیورسٹی کی بس اسلام آباد ایکسپریس وے پر الٹ گئی جس کے نتیجے میںدس سے زائد طالبات زخمی ہو گئیں۔
زخمی طالبات کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،ایک طالبہ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔بس تفریحی دورے کے بعد واپس وزیرآباد جارہی تھی ۔پولیس نے بس کے ڈرائیور کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 12 جنوری 2019ء  کو شائع ہوئی