Author Topic: گسٹا( ٹیچرز ایسوسی ایشن) کے وفد کی سیکریٹری کراچی بورڈ سے ملاقات  (Read 1448 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
گسٹا( ٹیچرز ایسوسی ایشن) کے وفد کی سیکریٹری کراچی بورڈ سے ملاقات
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ اسکولز ٹیچرز ایسوسی ایشن (گسٹا) کراچی کے رہنماؤں گل حمید منصوری، محمد اسلم اور پاکستان ایجوکیشنل فورم کے چیئرمین انیس الرحمن، جنرل سیکریٹری عبدالرحمن خان نے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سیکریٹری آصف پاشا صدیقی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اساتذہ اور طلباء کے مسائل پر بحث کی گئی جس میں طے پایا کہ آئندہ سال سے اساتذہ کو کنونس کی ادائیگی اسسمنٹ سینٹر پر ہی کی جائے گی۔




شکریہ جنگ