Author Topic: کیلفورنیا یونیورسٹی کے ڈائریکٹر کل جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں لیکچر دینگے  (Read 1536 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
کیلفورنیا یونیورسٹی کے ڈائریکٹر کل جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں  لیکچر دینگے
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امریکا کی کلف لائن یونیورسٹی کے سینئر برائے ساؤتھ کیلیفورنیا بائیو ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عمر بگسرا جمعہ 9 جنوری کو جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں صبح ساڑھے دس بجے لیکچر دیں گے جبکہ جامعہ کراچی کی ڈین سائنس شاہانہ عروج پروگرام کی صدارت کریں گی۔



شکریہ جنگ