Author Topic: گرمیوں کی چھٹیاں ختم کرنیوالے سکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ  (Read 437 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گرمیوں کی چھٹیاں ختم کرنیوالے سکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سرگودھا:ڈپٹی کمشنر سلوت سعید نے بعض نجی تعلیمی اداروں کی طرف سے گرمیوں کی تعطیلات از خود ختم کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن ریاض قدیر بھٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ماتحت تحصیل ایجوکیشن آفیسر ز کو اپنے اپنے علاقوں میں دور ے کر کے ایسے نجی تعلیمی اداروں کاپتہ چلائیں او رانہیں فوری سیل کرنے کے علاوہ رجسٹریشن کو منسوخ کر دیا جائے ۔ واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے سرگودہا سمیت صوبے بھر میں یکم جون سے چودہ اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر رکھا ہے ۔ دوسری طرف بعض نجی تعلیمی اداروں نے از خود چھٹیاں ختم کر دی ہیں جس پر ایسے اداروں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیاگیاہے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا سرگودھاایڈیشن میں مورخہ 14 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"