Author Topic: وفاقی اردو یونیورسٹی‘ داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع  (Read 559 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

وفاقی اردو یونیورسٹی‘ داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
کراچی : وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہدکے مطابق بیچلر اور ماسٹر پروگرامز 2019کراچی کیمپسز میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں10دسمبرتک توسیع کردی گئی ہے، داخلہ فارم بینک کی مقررہ برانچز سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی  ایڈیشن میں مورخہ  4 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"