PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on January 22, 2019, 12:28:21 PM

Title: امتحانات سے ڈیڑھ ماہ قبل سکیم آف سٹڈیز تبدیل کرنے کی افواہیں ختم
Post by: sb on January 22, 2019, 12:28:21 PM

امتحانات سے ڈیڑھ ماہ قبل سکیم آف سٹڈیز تبدیل کرنے کی افواہیں ختم
ملتان : ملتان سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک امتحانات سے ڈیڑھ ماہ قبل سکیم آف سٹڈیز تبدیل کرنے کی افواہیں دم توڑ گئیں،
 حکام نے تردید کردی، بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے افواہ تھی کہ صوبہ بھرکے بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت میٹرک سالانہ امتحان کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا،
امتحانات سے ڈیڑھ ماہ قبل سکیم آف سٹیڈیز تبدیل کردی گئی ہے، جس پر اساتذہ اور طلبا کے تحفظات سامنے آئے تھے جس پر گزشتہ روز حکام نے اس تردید کردی ۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ220 جنوری ، 2019ء کو شائع ہوئی