Author Topic: درس قرآن اور مارننگ اسمبلی  (Read 4847 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
درس قرآن اور مارننگ اسمبلی
« on: December 06, 2007, 01:02:33 PM »
درس قرآن اور مارننگ اسمبلی

گزشتہ كئی سالوں سے كالج میں مارننگ اسمبلی متعارف كروائی جا رہی ہے جس میں درس كلام پاك كے علاوہ طلبا كی فكری، نظریاتی اور اخلاقی تربیت كے لیے مختلف اساتذہ كرام لیكچر دیا كریں گے۔ اسمبلی كا وقت ٹائم ٹیبل میں مقرر كر دیا جائے گا۔