Author Topic: یونیورسٹی لاء کالج میں دو روزہ کتاب میلہ  (Read 598 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹی لاء کالج میں دو روزہ کتاب میلہ
کوئٹہ: یونیورسٹی لاء کالج میں آج سے دو روزہ کتاب میلہ منعقد کیا جا رہا ہے،میلےکا افتتاح گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یٰسین زئی کریں گے،دورے کے دوران وہ یونیورسٹی لاء کالج میں سابق ایم پی اے محترمہ ثمینہ مروت کے تعاون سے تعمیر شدہ کیف ٹیریا ٗ سابق ایم پی اے عارفہ صدیق کے تعاون سے تعمیر شدہ فیکلٹی دفاتر ٗ سابق ایم پی اے شاہدہ رئوف کے تعاون سے تعمیر شدہ سیمسٹر سیل ایگزمنیشن یونٹ ٗ اکائونٹس آفس کا افتتاح کریں گے،18ستمبر کو جسٹس جمال خان مندوخیل یونیورسٹی لاء کالج کوئٹہ کا دورہ کریں گے اورخواتین اساتذہ کیلئے بنائے گئے دفاتر ٗ طالبات کے کامن ہال اور یونیورسٹی لاء کالج کوئٹہ کے پہلے پرنسپل بیرسٹر یحییٰ بختیار میموریل لائبریری کا افتتاح کریں گے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 17 ستمبر2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"