Author Topic: فیس اور واجبات كی ادائیگی  (Read 4713 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
فیس اور واجبات كی ادائیگی
« on: December 06, 2007, 12:56:31 PM »
فیس اور واجبات كی ادائیگی

1   سال اول اور سال سوم كے طلبا سے پورے سال كی فیسیں اور دیگر واجبات وصول كیے جائیں گے۔ اسی طرح سال دوم، سال چہارم اور ایم اے/ایم ایس سی كے طلبا سے بھی سال كے آغاز میں پورے سال كی فیسیں اور واجبات وصول كئے جائیں گے جس كا شیڈول دفتر جاری كرے گا۔

2   فیس كی عدم ادائیگی كے باعث طالب علم كا نام كالج سے خارج كر دیا جائے گا۔ وہ ایك ہفتہ كے اندر دوبارہ داخلہ لینے كے لیے داخلہ كمیٹی سے رجوع كر سكتا ہے، داخلہ كمیٹی پرنسپل صاحب كی منظوری سے ایسے طالب علم كو دوبارہ داخلہ دینے یا نہ دینے كی مجاز ہو گی۔