Author Topic: ڈی سی او کا پیرا میڈیکل اینڈ ہیلتھ ٹیکنیشن اسکول میرپورخاص کا دورہ  (Read 1370 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ڈی سی او کا  پیرا میڈیکل اینڈ ہیلتھ ٹیکنیشن اسکول میرپورخاص کا دورہ

میرپورخاص(نمائندہ جسارت)ڈی سی او غلام حسین میمن نے ہیلتھ پبلک اسکول ، پیرا میڈیکل اینڈ ہیلتھ ٹیکنیشن اسکول اور سول ہسپتال میرپورخاص کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ طلبہ کیلئے تعلیمی سرگرمیاں کو فعال بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے ای ڈی او ہیلتھ کو ہدایت کی کہ اسکول میں پنکھے فرنیچر اور زیر تربیت طالبات کی رہائش کیلئے جلد از جلد انتظامات کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ لائبریری کو فعال بنانے کیلئے مختلف شعبہ جات کی کتابیں فراہم کی جائیں گی تاکہ طلبہ ان کتابوں سے استفادہ حاصل کرسکیں۔
      شکریہ جسارت
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"