Author Topic: پاكستان ائیر فورس كا بیڑہ  (Read 2030 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
پاكستان ائیر فورس كا بیڑہ
« on: September 19, 2008, 08:44:13 AM »


پاكستان ائیر فورس كا بیڑہ

اس كے بیڑے میں امریكی ایف ٦١ طیارے، فرانسیسی میراج ٥ اور ٣ اور چینی ساخت كے ایف ۔٦ اور اے۔٥ ،١١١ قسم كے طیارے شامل ہیں۔ ایف۔٦ كو ٦٦٩١ ئ سے استعمال میں لایا جا رہا ہے۔ اسے تبدیل كر دیا جائے گا۔ اس كے بیڑے میں چند ایف ۔٧ ایم طیارے بھی شامل كئے گئے ہیں۔ جو مگ١٢ كا جدید ماڈل ہیں۔

پی اے ایف كے مواصلاتی بیڑے میں غبارہ بردار ریڈار ای۔٢ سی ہاك آئی، ٠٣١ سی۔ اے۔ ڈبلیو۔ ای جیسے طیارے بھی شامل ہیں۔ ای۔ ٣۔اے سنتری پاكستان كی ہوائی فوج كی مخصوص ضروریا كو پورا كرتا ہے۔