Author Topic: PLZ HELP!!I AM OVERSEAS STUDENT  (Read 1606 times)

Offline saima

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 3
  • My Points +0/-0
PLZ HELP!!I AM OVERSEAS STUDENT
« on: March 04, 2009, 06:49:05 PM »
I AM SEND MY ADDMATION,,,,,so i am waiting the aws.....i am new student&overseas so plz infom what is 2nd step???????

Offline saima

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 3
  • My Points +0/-0
PLZ HELP!!I AM OVERSEAS STUDENT
« Reply #1 on: March 08, 2009, 12:40:19 AM »
 IAM SEND MY ADDMETION,,,,,,BUT OLY 2 mistak so wat can i do,,,,,,,,1st of all my fee incomplet&2nd of all my cetifcate( not attached)  these cetifcate kaha sy attach ho ghy.........plz infom me

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
میرے مطابق آپ نے دو سوالات کیا ہیں۔
اول کہ آپ کی فیس کم ہیے۔
دوئم ۔ آپ نے جو سند ساتھ منسک کی تھی وہ تصدیق شدہ نہیں تھی۔

جوابات: عرض یہ ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا داخلہ سیل کافی رحم دل ہے ۔ بلکہ تمام یونیورسٹیوں کے داخلہ سیل عموما اس طرح کی غلطیوں پر بہت زیادہ سخت الکشن نہیں لیتے۔ بلکہ طالب علم سے رابطہ کرکے اس کو غلطی کو درست کرنے کا کہتے ہیں۔ یعنی داخلہ دے دیا جاتا ہے ۔ اور بعد میں جو فیس کم ہوتی ہے ۔ اس کو جمع کروانا ہوتا ہے ۔

اس لئے آپ سکون فرمائے۔ کچھ نہیں ہوگا۔ لیکن آپ یونیورسٹی کے داخلہ سیل میں دن کے وقت فون کر کے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

سابقہ تجربات کے مطابق
اوپن یونیورسٹی عموما کافی دیر خاموش رہتی ہیں۔ لیکن جب طالب علم ڈگری (کورس) مکمل کرکے سند (ڈگری) کے لئے رجوع کرتا ہے ۔تو اس وقت اس کو ان غلطیوں کی نشان دہی کی جاتی ہے۔ اور پھر ان کو دور کرنا ہوتا ہے ۔ اس کے بعد سند (ڈگری) جاری کی جاتی ہے ۔
بہرحال آپ کے زیادہ مناسب یہ ہے کہ ابھی ان غلطیوں کو درست کرلے۔
نوٹ
آپ کی اطلاع کی عرض ہے کہ اوپن یونیورسٹی نے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔ اور اب 28 مارچ تک داخلہ فارم وصول کئے جائے گئے ۔
والسلام
حاجی میاں محمد اکبر  لاہور باکستان