Author Topic: سکینڈری بورڈ کراچی نے نویں جماعت سائنس گروپ کے امتحانی نتائج کا اعلان  (Read 1732 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
سکینڈری بورڈ کراچی نے نویں جماعت سائنس گروپ کے امتحانی نتائج کا اعلان
   
کراچی . . . . . . کراچی بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن نے نویں جماعت سائنس گروپ کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔ امتحانات میں کل1 لاکھ16 ہزار870 امیدواروں نے شرکت کی جن میں سے 86 ہزار 115 امیدوار پانچ پرچوں میں کامیاب قرار پائے۔ کامیابی کا نتاسب 73.68 فیصد رہا۔16ہزار602 امیدوار 4 پرچوں میں14.21کی فیصد سے جبکہ3 پرچوں میں7ہزار831 امیدوار 6.70 فیصد کی کامیاب ہوئے۔
شکریہ جنگ