فیڈرل بورڈ نے کوئٹہ کے رول نمبر سلپ جاری روک لی
کوئٹہ:۲۵ اپریل ۲۰۱۲: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن اسلام آباد کی بد انتظامی کے باعث گیریژن ڈگری کالج کوئٹہ کے 36طلباء و طالبات کی رول نمبر سلپ جاری نہیں کی گئی۔ فیڈرل بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے کل سے شروع ہونے والے امتحانات کے لئے رول نمبر سلپ جاری نہیں کی گئی
جس سے گیریژن ڈگری کالج کوئٹہ کے طلبہ وطالبات کے سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے ۔