Author Topic: سربراہوں کواساتذہ کی عارضی بھرتیوں کااختیار دینے کافیصلہ  (Read 397 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سربراہوں کواساتذہ کی عارضی بھرتیوں کااختیار دینے کافیصلہ
لاہور: سکول اساتذہ کی بھر تیوں کا اختیار سکول سربراہان کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہےسکول سربراہان اساتذہ کی عارضی طور پر بھرتی کرسکیں گے۔تنخواہوں کی ادائیگی سکول فنڈز سے کی جائے گی۔تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے الگ سےبجٹ ملے گا۔نان سیلری بجٹ سے اساتذہ کو رکھا جاسکے گا۔سرکاری سکولوںمیں سکول اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لیے عارضی طور پر اساتذہ بھرتی کیے جائیںگے۔ پرائمری کے لیے گریجویٹ اور مڈل کیلئے ماسٹر ڈگری اساتذہ کو ترجیح دی جائے گی ۔اساتذہ کی بھرتی کے حوالے سےمختلف تجاویززیر غور ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 17جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"