Author Topic: انٹر بورڈ سکھر کا اعزاز، امتحانات کے صرف 45 دن بعد نتائج کا اعلان  (Read 2152 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹر بورڈ سکھر کا اعزاز، امتحانات کے صرف 45 دن بعد نتائج کا اعلان
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سکھر میٹرک پارٹ II سائنس اور آرٹس کے سالانہ امتحانات برائے 2009 کے نتائج کا اعلان امتحانات ختم ہونے کے 45 دن بعد جمعہ 15 مئی کوکر رہا ہے، کمیٹی آف چیئرمین (سی او سی) کے سربراہ اورسکھر بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر محبوب شیخ کے مطابق سکھر ملک کا پہلابورڈ ہے جو 45 روز کے اندر میٹرک کے نتائج جاری کر رہا ہے ۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"