PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => BISE Hyderabad Board => Topic started by: علم دوست on January 10, 2009, 09:47:30 PM

Title: ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد دسویں ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا
Post by: علم دوست on January 10, 2009, 09:47:30 PM


ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد دسویں ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا   

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے کنٹرولر امتحانات کے مطابق پی ٹی سی/سی ٹی/سی ٹی ایگروکے سالانہ امتحانات 2007-2008ء اوردسویں جماعت سائنس اور جنرل گروپ سپلیمنٹری کے نتائج کا اعلان 10 جنوری کو کیا جائے گا۔



شکریہ جنگ