Author Topic: بلوچستان ایگریکلچر کالج کا اعلامیہ  (Read 653 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بلوچستان ایگریکلچر کالج کا اعلامیہ
کوئٹہ : بلوچستان ایگریکلچر کالج کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری و سلیکشن بورڈ کی سفارش پر بی ایس سی ( اونرز) ایگریکلچرفرسٹ سمسٹر سیشن 2019-22 میں داخلے کیلئے منتخب امیدواران کے ناموں کا اعلان کردیا ہے
امیدواران کی لسٹ کالج میں آویزاں کردی گئی ہے امیدوار 16فروری تا2مارچ2019 فیس چالان فارم کالج کے رجسٹرار آفس سے حاصل کرسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 20 فروری 1920ء  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"