Author Topic: First year Admissions Government Degree College for Women Gulshan-e-Rav Lahore  (Read 2146 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
First year Admissions Government Degree College for Women Gulshan-e-Rav Lahore

نوٹس داخلہ

برائے سال اول ایف اے   ایف ایس سی 2009-2011

F.A/F.Sc سال اول میں داخلہ لینے كے لیے پراسپیكٹس كالج ایڈمنسٹریشن آفس میں مورخہ 3-8-2009سے مورخہ 11-8-2009تك كالج اوقات كار میں صبح 9:00بجے سے 1:00بجے تك دستیاب ہوں گے۔

 ہر لحاظ سے مكمل داخلہ فارم كالج ایڈمنسٹریشن آفس میں مورخہ 11-8-2009تك دوپہر 2:00بجے تك وصول كے جائیں گے۔

كالج پراسپیكٹس خریدنے اور جمع كروانے كی آخری تاریخ مورخہ 11-8-2009ہے۔

شرائط داخلہ: 

1۔  پری میڈیكل پری انجینئرنگ  جنرل سائنس  آرٹس  معذوری كے لیے الگ الگ داخلہ فارم جمع كروانا ضروری ہے۔

2۔  نامكمل داخلہ فارم منسوخ (Cancel)كردیاجائے گا۔

3۔  داخلہ فارم كے ساتھ مندرجہ ذیل مصدقہ نقول منسلك كرنا ضروری ہے:

i ۔  3عدد پاسپورٹ سائز تصاویر ﴿تصدیق شدہ﴾

ii۔  2عدد میٹرك رزلٹ كارڈ كی فوٹو كاپی ﴿تصدیق شدہ﴾

iii۔  1عدد چال چلن سرٹیفكیٹ كی فوٹو كاپی ﴿تصدیق شدہ﴾

iv۔  1عدد والد كے شناختی كارڈ كی فوٹو كاپی ﴿تصدیق شدہ﴾

v۔  اگرانٹرمیڈیٹ لاہور بورڈ كے علاوہ كسی اور بورڈ سے پاس كیا ہے تو بورڈ كا اصل اجازت نامہ NOCداخلہ فارم كے ساتھ منسلك كرنا ضروری ہے۔

نوٹ:

1۔  نامكمل اور تاخیر سے وصول ہونے والی درخواست پر غور نہ ہو گا۔

2۔  فیل اور كمپارٹمنٹ والی طالبات داخلہ كے لیے رجوع نہ كریں۔

3۔  فیكلٹی میں تبدیلی نہ ہو گی۔

پرنسپل   گورنمنٹ ڈگری كالج فار وومن گلشن راوی لاہور۔