Author Topic: بی ایڈ پاس امیدواروں کیلئے اسامیوں کااعلان خوش آئند ہے  (Read 592 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بی ایڈ پاس امیدواروں کیلئے اسامیوں کااعلان خوش آئند ہے
کوئٹہ: بی ایس ایف کے ترجمان نے کہاہے کہ بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی جانب سے محکمہ تعلیم میں گریڈ 17کی اسامیوں کیلئے بی ایڈ کی شرط سے بی ایڈ پاس امیدواروںنے سکھ کا سانس لیاہے
 نان بی ایڈ /ایم اے /ایم ایس سی پاس امیدواروں کی جانب سے تحفظات کااظہار سمجھ سے بالاتر ہے جس طرح کالج کی سطح پرلیکچرر کیلئے صرف متعلقہ شعبے میں ماسٹر ڈگری ہولڈر ہی اپلائی کرسکتاہے
تو ایس ایس ٹی کیلئے بی ایڈ کی شرط پر اعتراض کیوں کیاجارہاہے ترجمان نے کہاکہ 2016ء سے بی ایڈ کے امتحانات نہ ہونے کا شور مچانے والوں نے بی ایڈ آنرز میں داخلہ کیوں نہیں لیابی ایڈ پاس امیدواروں کے حق پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے نہیں دینگے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ   کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 20اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"