یونیورسٹی آف انجینئرنگ لاہور داخلہ ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہوراور الحاق شدہ کالجزسمیت پنجاب کے دیگر انجینئرنگ اداروں میں داخلہ ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن کاشیڈول جاری کر دیا گیا۔
لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہوراور الحاق شدہ کالجزسمیت پنجاب کے دیگر انجینئرنگ اداروں میں داخلہ ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن کاشیڈول جاری کر دیا گیا۔ داخلہ ٹیسٹ14 جولائی بروز اتوار صبح 10بجے منعقد ہو گا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 31 مئی2019ء کو شائع ہوئی