Author Topic: انجینئرنگ یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ،طلبا کا آج احتجاج کا اعلان  (Read 1042 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انجینئرنگ یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ،طلبا کا آج احتجاج کا اعلان
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبا نے آج جمعہ کو احتجاج کا اعلان کردیا ،
لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبا نے آج جمعہ کو احتجاج کا اعلان کردیا ، احتجاج یونیورسٹی میں کیا جائے گا ۔طلبہ کا کہنا تھافیسوں میں اضافہ قبول نہیں ، انتظامیہ فیصلے پر نظر ثانی کرے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 13 ستمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"