Author Topic: degree verification  (Read 2339 times)

Offline adil03121963

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 1
  • My Points +0/-0
degree verification
« on: September 23, 2009, 08:02:56 PM »
Please tell me about the Karachi University degree verification procedure and its time line immediately.

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Re: degree verification
« Reply #1 on: September 23, 2009, 10:27:46 PM »

السلام علیکم
بیرون ممالک داخلہ / جاب کے لئے صرف اور صرف حکومت پاکستان کی طرف سے تصدیق شدہ ڈگری قابل قبول ہوتی ہیں۔ کراچی یونیورسٹی اور پاکستان کی تمام کی تمام یونیورسٹیاں کی ڈگری حکومت پاکستان کا ادارے ہائیر ایجوکیشن کمشین کرتا ہے ۔ کسی بھی قسم کی ڈگری / سند کی  کی تصدیق کے لئے ہائیر ایجوکشین کمیشن اسلام آباد  کے دفتر سے یا  ان کی ویب سائٹ سے آن لائن رابطہ کرکے ہوسکتی ہے۔
ڈگری کی تصدیق کے لئے کمیشن کا ویب ایڈریس درج ذیل ہیں۔
http://das.hec.gov.pk/