Quetta: The balochistan board official website has issued the SSC (10th) class Date Sheet 2017 examination today. The balochistan board SSC Examine will be start on 15 Feb 2017
(http://punjabstudy.com/datesheet/2017/ssc/bise-quetta-ssc-datesheet-2017.jpg)
بلوچستان بورڈ کوئٹہ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے جو کہ پاک اسٹڈی پر بھی موجود ہے ۔
بلوچستان بورڈ کوئٹہ کےزیر اہتمام کلاس نہم ، دہم کے سالانہ امتحانات 15 فروری 2017 سے شروع ہونگے ۔
امتحانات کے حصہ معروضی کے تیاری کے لئے پاک ایم سی کیو سوفٹ وئیر (http://www.fgstudy.com) کا استعمال نہایت مفید ثابت ہوسکتا ہے ۔
پاک ایم سی کیو سوفٹ آپ اس لنک سے حاصل کرسکتے ہیں
fgstudy.com (http://www.fgstudy.com)