Author Topic: بی ڈی ایس میں پوزیشن لینے والے طلبہ کو مبارکباد  (Read 2520 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male


بی ڈی ایس میں پوزیشن لینے والے طلبہ کو مبارکباد
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹری منیجمنٹ کے چیئرمین عامر ولی الدین چشتی، وائس چیئرمین ڈاکٹر سید علی فرحان رضوی اور پرنسپل پروفیسر نوید رشید چشتی نے یونیورسٹی سے تصدیق شدہ تمام ڈینٹل کالجوں میں بی ڈی ایس فائنل 2008ء میں فرسٹ اور تھرڈ پوزیشن لینے پر انتظامیہ کی جانب سے کنول گلزار اور ثمن محفوظ علی کو مبارکباد دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انتظامیہ نے تمام فیکلٹی اور پوزیشن ہولڈرز کے والدین کو بھی مبارکباد دی ہے۔



شکریہ روزنامہ جنگ