PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Balochistan Education News => Topic started by: sb on April 29, 2009, 10:35:24 AM

Title: بلوچستان یونیورسٹی سمیت تعلیمی ادروں میں تخریبی سرگرمیوں کی اطلاع پرسیکورٹی س
Post by: sb on April 29, 2009, 10:35:24 AM

بلوچستان یونیورسٹی سمیت تعلیمی ادروں میں  تخریبی سرگرمیوں کی  اطلاع  پرسیکورٹی سخت

کوئٹہ : بلوچستان یونیورسٹی سمیت کوئٹہ کے اہم تعلیمی اداروںمیں کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے سیکورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی میں اضافہ بلوچستان یونیورسٹی،ڈگری اور پولی ٹیکنک کالج میں تخریبی سرگرمیوں کی اطلاعات پر کیا گیا ہے۔ تینوں تعلیمی اداروں میں ایف سی اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔
      شکریہ جنگ