Author Topic: میرٹ برائے بی كام  (Read 5025 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
میرٹ برائے بی كام
« on: December 05, 2007, 08:06:58 PM »
بی كام میں داخلہ یونیورسٹی كے قواعد و ضوابط كے تحت اور گورنمنٹ كے نئے قوانین كے عین مطابق كیا جاتا ہے گزشتہ كئی سالوں سے بی كام میں طلبا كے علاوہ طالبات كا داخلہ بھی میرٹ كے مطابق جاری ہے۔ نشستوں كا تناسب درج ذیل ہے

1   اوپن میرٹ   98فیصد   2   معذور طلبا   2فیصد