Author Topic: خیبر میدیکل یونیورسٹی میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کے داخلوں کی چو تھی شفٹنگ  (Read 435 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

خیبر میدیکل  یونیورسٹی میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کے داخلوں کی چو تھی شفٹنگ
پشاور : خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو )پشاور کے زیر اہتما م صوبے کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے داخلوں کی چو تھی شفٹنگ سوموارچار فروری کوہو گی ۔
جس میں خالی ہونے والی نشستوں کے علاوہ پشاور میڈیکل کالج( پی ایم سی) کی پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کےروشنی میں اضافی 50نشستوں پر میرٹ کم چوائس کی بنیا د پر داخلے دیئے جائیں گے ۔
 کے ایم یو کے جاری کردہ تفصیل کے مطابق خالی ہونے والی اور اضافی 50 نشستوں پر وہ طلباء وطالبات بھی شفٹنگ کر سکتے ہیں۔ جن کو میرٹ کی بنیا دپر پہلے ہی صوبے کے مختلف کالجوں میں داخلے مل چکے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 02 فروری ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"