Author Topic: محكمہ لوكل گورنمنٹ  (Read 4440 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
محكمہ لوكل گورنمنٹ
« on: November 15, 2007, 07:51:01 PM »
اس محكمے كے تحت صوبے بھر كی ضلع كونسلیں ،مركز كونسلیں اور یونین كونسلیں آتی ہیں ۔ہر صوبے میں یونین كونسلوں كی كثیر تعداد موجود ہے جن میں میٹرك پاس نوجوانوں كو بطور دیہی كاركن یا سیكر ٹری یونین كونسل بھرتی كیا جاتا ہے ۔