PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Interview => Topic started by: sb on May 09, 2009, 06:46:22 AM

Title: Measure distances on maps of the unit has been qualified for?
Post by: sb on May 09, 2009, 06:46:22 AM
Measure distances on maps of the unit has been qualified for?
A: Maps of the mails or any value of klumytrun scale (Scale) is given.
Q: What is thyud ulayt?
A: thyudulayt telescope consists of a horizontal and vertical stands so that both are prnsb it can be rotated. Zauyun the horizontal and vertical levels of measurement used for measuring the level of the zauyun far Mehrab or plates is carried out.
Q: Please tell me what the letters are artqay?
A: same height above sea level at locations all over the regions of the district, says the letter artqay.
Q: Which of the four walls of the measuring device is used?
A: Measuring tape.
Q: The book records a project of building or structure be measuring what it says?
A: measurement book.

 تمام فاصلوں کی پیمائش کے لیے مستند نقشوں پر کیا شے بنی ہوئی ہے؟
ج:  نقشوں پر کسی بھی قدر کا میلوں یا کلومیٹروں کا پیمانہ (Scale)دیا گیا ہوتاہے۔
س:  تھیوڈ ولائٹ سے کیا مراد ہے؟
ج:  تھیوڈولائٹ دوربین پر مشتمل ہوتی ہے جو ایک سٹینڈ پرنصب ہوتی ہے تاکہ افقی اور عمودی دونوں طرح سے اسے گھمایا جا سکے۔ یہ افقی اور عمودی سطحوں کے زاویوں کی پیمائش کے لیے استعمال کی جانے والی جبکہ زاویوں کی پیمائش درجہ بدرجہ محراب یا پلیٹوں سے کی جاتی ہے۔
س:  برائے مہربانی یہ بتائیے کہ خط ارتقائ کیا ہوتے ہیں؟
ج:  سطح سمندر سے ایک ہی بلندی پر واقع ضلع کے تمام مقامات سے گزرنے والے خطوں کو خط ارتقائ کہتے ہیں۔
س:  چار دیواری کی پیمائش کے لیے کون سا آلہ استعمال ہوتاہے ؟
ج:  پیمائشی فیتے۔
س:   جس کتاب میں کسی منصوبے عمارت یا ڈھانچے کی پیمائش کا ریکارڈ رکھا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
ج:  کتاب پیمائش۔
 
[/size]