PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Interview => Topic started by: sb on May 13, 2009, 07:44:00 PM

Title: Bio lajykl in contemporary science has discovered the largest?
Post by: sb on May 13, 2009, 07:44:00 PM
Bio lajykl in contemporary science has discovered the largest?
Answer: Charles Darwin's theory artqay
Q: Tell us about artqay theory?
A world in which all species are the result of long artqay changes took thousands of years and millions have shared their real nature.
Q: What book has made Charles Darwin's ideas embody?
Re: Darwin's ideas outlined in this book. Which is a scientific work.
Q: How did the term biology was introduced?
Answer: The term biology plants and animals, the French expert Jean bptst lmyrk introduced in the nineteenth century. The two classifications of plants and animals and fqaryh fqaryh century later Charles Darwin's theory that the knowledge revolution artqay made.
Q: Describe the nature of the work of biologist?

Question: Which branches of biology are
Re: Graphic bio bio, bio-chemistry, Molecular Biology, fzyalujy, bio-physics, genetics, aythalujy, and byktryalujy aykalujy.
Question: Please tell us when Cambridge University was founded?
Answer: In the 12th century.
Q: Chemistry of the books they are reading is written according to international standards?
Re: Books on the need to completely revise the book so they can compete on the West. These books about the latest research is any material which is of us and Western scientists.
Q: What is chemistry Astair U?
Answer: I juhrun molecules move between the scenes we study the geometric and the idea of ​​having the stereo chemistry is known.
Q: Two or more different elements are interconnected by a combination would create?
Answer: A chemical compound is able to create.
Q: Why use chemical symbols rice?
Answer: The chemical name of paddy things to use signs. Chemicals fall shows elements that make things, hydrogen and oxygen to H O is the symbol of the idea that water is H2O formula.
موجودہ دور میں بائیو لاجیکل سائنس کی سب سے بڑی دریافت کیا ہے؟
جواب: چارلس ڈارون کا نظریہ ارتقائ
سوال: نظریہ ارتقائ کے بارے میں کچھ بتایئے؟
ج : دنیا میں موجود تمام انواع طویل ارتقائ کی تبدیلیوں کا نتیجہ ہیں جس کے لئے ہزاروں لاکھوں برس لگ گئے اور ان کی اصلی نوعیت مشترک ہے۔
سوال: کس کتاب میں چارلس ڈارون کے نظریات کو مجسم بنایا گیا ہے؟
جواب: ڈارون کے نظریات کو اس کی کتاب میں واضح کیا گیا ہے۔ جو ایک سائنسی کام ہے۔
سوال: بیالوجی کی اصطلاح کو کس نے متعارف کروایا تھا؟
جواب: بیالوجی کی اصطلاح کو فرانسیسی ماہر نباتات اور حیوانات ژاں بپٹسٹ لمیرک نے انیسویں صدی میں متعارف کرایا۔ اس نے پودوں اور جانوروں کی دو درجہ بندیاں فقاریہ اور غیر فقاریہ بعد ازاں اسی صدی میں چارلس ڈارون کے نظریہ ارتقائ نے اس علم میں انقلاب برپا کر دیا۔
سوال: ماہر حیاتیات کے کام کی نوعیت بتایئے؟
جواب:  ماہر حیاتیات زندہ عضویوں کے تمام مرحلوں کی تحقیق تجزبہ گاہوں اور کھیتوں کی تحقیق کا کام کرتے ہیں۔ جبکہ بعض کا تعلق انتظامی امور سے ہے جس میں خوراک اور ادویات کی جانچ پڑتال اور پبلک ہیلتھ کے منصوبے بھی شامل ہیں۔
سوال: بیالوجی کی اور کونسی شاخیں ہیں؟
جواب: بائیو جیو گرافی، بائیو کیمسٹری، مالیکیولر بیالوجی، فزیالوجی، بائیو فزکس، جینیٹکس، ایتھالوجی، ایکالوجی اور بیکٹریالوجی۔
سوال: برائے مہربانی ہمیں بتایئے کہ کیمبرج یونیورسٹی کب قائم کی گئی؟
جواب: 12 ویں صدی عیسوی میں۔
سوال: کیمسٹری کی جو کتابیں پڑھائی جاتی ہیں وہ بین الاقوامی معیار کے مطابق لکھی گئی ہیں؟
جواب: کتب پر مکمل طور پر نظر ثانی کی ضروت ہے تاکہ وہ مغربی ممالک کی کتابوں کا مقابلہ کر سکیں۔ ان کتابوں میں تازہ ترین تحقیق کے بارے میں کوئی مواد شامل ہوتا ہے جو ہمارے اور مغربی سائنس دانوں نے کی ہوتی ہے۔
سوال: سٹیر یو کیمسٹری کیا ہوتی ہے؟
جواب: سالموں میں جوہروں کے مابین مکانی تعلق کا مطالعہ ہندسی اور مناظری ہم ترکیب کا واقع ہونا، کو سٹیریو کیمسٹری کہلاتا ہے۔
سوال: دو یا اس سے زیادہ مختلف عناصر کے باہم ملاپ سے کیا تشکیل پاتا ہے؟
جواب: ایک کیمیائی مرکب تشکیل پاتا ہے۔
سوال: کیمیائ دان علامتیں کیوں استعمال کرتے ہیں؟
جواب: کیمیائ دان چیزوں کو نام دینے کے لئے علامتیں استعمال کرتے ہیں۔ کیمیا گر عناصر کو ظاہر کرتا ہے جو چیزوں کو بناتے ہیں، ہائیڈروجن کی علامت Hہے اور آکسیجن کے لئے Oہے تو پانی کی ترکیب کا فارمولہ H2O ہے۔
[/size]