Author Topic: كالج لائبریری سیكیورٹی  (Read 4807 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
كالج لائبریری سیكیورٹی
« on: December 05, 2007, 06:26:16 PM »
كالج لائبریری سیكیورٹی

طالب علم كالج لائبریری زر ضمانت بورڈ/یونیورسٹی كے امتحانات كے انعقاد كے ایك سال كے اندر اندر درخواست مع اصل شناختی كارڈ پیش كر كے واپس لے سكتا ہے۔ زر ضمانت كسی دوسرے شخص كے ذریعے واپس نہیں كیاجاتا۔ مقررہ مدت گزر جانے كے بعد زر ضمانت واپس لینے كا حق ختم ہو جاتا ہے۔